عایشہ گلالائی اور عمران خان کے لیک مسیج ویڈیو دیکھیں

سربراہ ایم کیوایم پاکستان فاروق ستارنےعمران خان کومشورہ دیاہے کہ ان کواعتراف کرلینا چاہئے کہ مبینہ میسجز غلطی سےعائشہ گلالئی کو چلے گئے تھے۔ وہ میسجزکسی اورکوبھیجناچاہ رہے تھے۔
تفصیلات کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتےہوئے ڈاکٹرفاروق ستارنےکہا کہ اس بات کی اب تک تحقیق نہیں ہوئی وہ عمران خان کے ایس ایم ایس واقعی عائشہ گلالئیکو گئے تھے یا وہ گل خان لالاکےلیےتھے۔ فاروق ستارنےمزیدکہاکہ عمران خان کواعتراف کرلینا چاہئےتھاکہ یہ میسجز آپ کونہیں تھے،غلطی سے کسی اورکے بھیجےجانےوالے میسجزعائشہ گلالئی کوچلے گئے تھے۔.

اپنا تبصرہ بھیجیں