لوگ چیختے رہے اوربے بسی سے اسے دورتک دریامیں ڈوبتا دیکھتے رہے

“اوئے پیچھے آ، اپنی آخری خواہش بتا جا…..” نو جوان نے دوستوں سے شرط لگائی اور دریامیں چھلانگ لگادی اوربے رحم موجوں کی نظرہوگیا، قریب موجود لوگ چیختے رہے اوربے بسی سے اسے دورتک دریامیں ڈوبتا دیکھتے رہے

اپنا تبصرہ بھیجیں