’تمہاری وجہ سے میری بیوی۔۔۔‘

’تمہاری وجہ سے میری بیوی۔۔۔‘
’تمہاری وجہ سے میری بیوی۔۔۔‘ دبئی میں غیر ملکی نے دفتر میں کام کرنے والے شخص کو برہنہ کرکے اس کے ساتھ ایسی حرکت کر ڈالی کہ کسی بھی مرد کو یقین نہ آئے ’تمہاری وجہ سے میری بیوی۔۔۔‘ دبئی میں غیر ملکی نے دفتر میں کام کرنے والے شخص کو برہنہ کرکے اس کے ساتھ ایسی حرکت کر ڈالی کہ کسی بھی مرد کو یقین نہ آئے

متحدہ عرب امارات میں ایک بھارتی شہری نے اپنے ہی ہم وطن نوجوان کو بری طرح مارنے پیٹنے کے بعد سب کے سامنے برہنہ کر دیا، پھر موبائل فون سے اس کی ویڈیو بنائی اور یہ ویڈیو سوشل میڈیاپر ڈالنے کی دھمکیاں بھی دیں۔

مارنے والا غضبناک تھا کہ مار کھانے والے نے اس کا گھر اجاڑ ڈالا تھا۔گلف نیوز کے مطابق یہ واقعہ جمیرا ویلج میں پیش آیا جہاں 32 سالہ بھارتی شہری نے اپنے ہم وطن 31 سالہ نوجوان کی پٹائی کے بعد اسے برہنہ کر کے اس کی ویڈیو بنائی۔ مار کھانے والے نوجوان نے پولیس کو واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا

”ہم ایک ہی دفتر میں کام کرتے ہیں اور ہماری رہائش بھی ایک ہی فلیٹ میں ہے۔ اسے (ملزم کو) شبہہ تھا کہ میں نے دفتر میں کام کرنے والی ایک لڑکی کے ساتھ اس کی قابل اعتراض تصویر اس کی بیوی کو بھیجی تھی اور اس کے نتیجے میں ان کے درمیان طلاق ہو گئی۔ میں نے ایسا کوئی کام نہیں کیا تھا۔

میں اسے یقین دلوانے کی کوشش کرتا رہا کہ یہ میر اکام نہیں لیکن اس نے مجھے بری طرح مارا پیٹا اور پھر سب کے سامنے مجھے برہنہ کر کے میری ویڈیو بھی بنائی۔ اس نے مجھے دھمکی بھی دی کہ اگر پولیس کو بتایا تو وہ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دے گا۔“

رپورٹ کے مطابق ملزم کے وہاں سے رخصت ہوتے ہی پٹنے والے نوجوان نے کپڑے پہنے اور قریبی پولیس سٹیشن چلا گیا۔ اس کی شکایت پر ملزم کو گرفتار کر لیاگیا اور تفتیش کے دوران اس نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔ ملزم کے خلاف مقدمے کی کاروائی جاری ہے اور فیصلہ 11 فروری کو متوقع ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں