سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو ان کے مداح ”شُرلیاں“ بن گئے

سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو ان کے مداح ”شُرلیاں“ بن گئے
دنیا بھر میں نئے سال کا آغاز ہو چکا ہے اور اس موقع پر مختلف ممالک میں تقاریب کا اہتمام کیا گیا جبکہ آتش بازی کے خوبصورت مظاہرے بھی ہوئے۔ بالی ووڈ اداکاروں اوراداکاراﺅں نے بھی نئے سال کا جشن خوب منایا، کوئی اپنے پیاروں کے پاس رہا تو کسی نے بیرون ملک جا کر نئے سال کا آغاز کرنے کو ترجیح دی۔

بھارتی اداکارہ سنی لیونی بھی نئے سال کے جشن میں شریک تھیں مگر انہوں نے یہ جشن بھارت میں نہیں بلکہ جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاﺅن میں اپنے شوہر کے ساتھ منایا جبکہ ان کیساتھ کئی دوست بھی موجود تھے جس کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر ہو چکی ہیں۔

سنی لیون نے نیا سال کہاں منایا اور وہ کیسی لگ رہی تھیں؟ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو ان کے مداح ”شُرلیاں“ بن گئے، دیکھ کر آپ بھی دیکھتے ہی رہ جائیں گے

ان تصاویر میں سنی لیون اس قدر خوبصورت لگ رہی ہیں کہ ان کے مداح دیکھتے ہی ”شُرلیاں“ بن گئے اور لائکس و کمنٹس کی بہار کر دی۔ سنی لیون نے ٹوئٹر پیغام میں اپنے مداحوں کو نئے سال کی مبارکباد بھی دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں