بھارتی شخص نے چوہیا سے شادی کر لی

نیو دہلی (نگار23-ستمبر-2017) بھارت میں چدہاتما باسو نامی شخص نے چوہیا سے شادی کر لی.تفصیلات کے مطابقبھارتی شہر بنگلور میں ، چدہاتما باسو نامی41سالہ شخص نے چوہیا سے شادی کر لی، اس کا دعویٰ ہے کہ اس کی بیوی نے چوہیا کے روپ میں دوسرا جنم لیا ہے.

میڈیا سے بات کرتے ہوئے باسو نے بتایا کہ ایک کار حادثے میں اس کی بیوی چل بسی تھی جس کے بعد وہ ذہنی دباﺅ کا شکار ہو گیا تھا.لہذا اس نے چوہیا سے شادی کا فیصلہ کیا جو کہ اسکی ہی بیوی ہے جس کا دوسرا جنم چوہیا کے روپ میں ہوا ہے .

اپنا تبصرہ بھیجیں